جہانگیرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انجمن تاجران کے صدر قتل

جہانگیرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انجمن تاجران کے صدر قتل

  

جہانگیرہ (نمائندہ پاکستان)جہانگیرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انجمن تاجران کے صدر قتل جہانگیرہ بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسان کونسلر اور انجمن تاجران کے صدر امانت خان جان بحق ارتکاب جرم کے بعدملزمان فرار ریسکیو1122کے اہلکاروں نے لاش پوسمارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو نوشہرہ منتقل کر دیا تفصیلات کے مطابق جہانگیرہ بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جہانگیرہ ویلج کونسل ٹو اور انجمن تاجران کے صدر حاجی امانت خان کو قتل کر دیا، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کو گھیر ے میں لے کر چھاپہ مار کاروائیاں شروع کر دی تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -