حاجی عثمان شاہ کی رسم قل ادا

حاجی عثمان شاہ کی رسم قل ادا

  

شیرگڑھ (نامہ نگار)ناظم یوسی لوندخوڑ 1شوکت علی خان کے والد بزرگوار حاجی عثمان شاہ کی رسم قل ان کی رہائش گاہ گل میرہ لوندخوڑ میں ادا کی گئی وہ گزشتہ روز وفات پاگئے تھے مرحوم واجد علی اور لیاقت علی کے والد جبکہ حاجی رسول خان کے چچاتھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -