اتوار بازاروں میں اوور چارجنگ کا نوٹس

اتوار بازاروں میں اوور چارجنگ کا نوٹس

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں میں لگنے والے اتوار بازاروں میں اوور چارجنگ کا (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

نوٹس لے لیا ہے اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ بازاروں میں اشیائے خورد نوش کی مقررہ کردہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنائیں خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گئی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -