خالد سین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24دسمبر تک توسیع

خالد سین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24دسمبر تک توسیع

  

ملتان(وقائع نگار)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بدنام زمانہ منشیات فروش کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع دیتے ہوئے آئندہ 24 دسمبر(بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

کو پیش کرنے کا حکم دیاہے۔ فاضل عدالت میں پولیس تھانہ مظفرآباد کے مطابق ملزم خالد سین والا کے خلاف منشیات اور چوری کے مقدمات درج کیے گئے جس میں جسمانی ریمانڈ اور تفتیش کے بعد عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجوانے کا حکم دیا تھا تاہم مقدمہ میں ملوث ملزم پر دوسرے تھانوں میں بھی مقدمات درج ہیں جس کی وجہ سے وہ ان کی تحویل میں جس کو پیش نہیں کیا جاسکتا اس لیے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرنے کا حکم دیا جائیجس پر عدالت نے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع دینے کا حکم دیاہے۔

ریمانڈ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -