رحیم یار خان،کالے یرقان کا حملہ،دو افراد جاں بحق

رحیم یار خان،کالے یرقان کا حملہ،دو افراد جاں بحق

  

رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا دو افراد ہسپتال میں دم تورگئے جبکہ تین متاثرین کو ہسپتال میں طبی امدادفراہم کی جارہی ہے تفصیل کے مطابق شاہ فیصل کالونی کارہائشی 52 سالہ مقصوداحمداور میر پور ماتھیلو کارہائشی55سالہ محمد (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

بخش کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کیاجہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہوپائے اور دم توڑگئے جبکہ تین متاثرین جن میں نوریوالی کی رہائشی45سالہ زینب بی بی، میر پور ماتھیلو کا55 سالہ محمداعجاز اور اوباڑو کارہائشی30سالہ علی اعجاز کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

حملہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -