ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی میں 31دسمبر تک توسیع کا امکان

ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی میں 31دسمبر تک توسیع کا امکان

  

ملتان(نیوز رپورٹر)ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ آج15دسمبر ہے جس میں31دسمبر تک توسیع کا امکان ہے ایف بی آر کی جانب سے(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ریجنل ٹیکس آفس ملتان کے ملازمین کو بھی آج ڈیوٹی پر نہیں بلایا گیا ملازمین کو پہلے ڈیوٹی پر آنے کا کہا گیا مگر بعد ازاں انہیں چھٹی دیدی گئی۔

ٹیکس گوشوارے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -