زکریا یونیورسٹی،نیا وائس چانسلر کون؟3ناموں کی سمری گورنر کو ارسال

زکریا یونیورسٹی،نیا وائس چانسلر کون؟3ناموں کی سمری گورنر کو ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلرکیلئے تین ناموں کی سمری ارسال کردی گئی۔معلوم ہوا ہے کہ زکریا (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین کے استعفیٰ کے بعد نئے وی سی کیلئے تین نام گورنر کو ارسال کردئے گئے ہیں جن میں پروفیسر ڈاکٹر طارق۱نصاری ، ڈاکٹر سعید الرحمان اور ڈاکٹر شفقت اللہ شامل ہیں۔آج امکان ہے کہ قائم مقام وائس چانسلر کی تعیناتی کردی جائے گی ۔گزشتہ روز بھی زکریا یونیورسٹی میں وی سی کے حوالے سے چہ میگوئیاں ہوتی رہیں ۔
وائس چانسلر