ایم پی اے ندیم قریشی کی گورنر سے ملاقات جامعہ زکریا کی خصوصی رپورٹ پیش

ایم پی اے ندیم قریشی کی گورنر سے ملاقات جامعہ زکریا کی خصوصی رپورٹ پیش

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ممبر پنجاب اسمبلی محمد ندیم قریشی نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے خصوصی ملاقات کی جسمیں محمد ندیم (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

قریشی نے گورنر پنجاب کو بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے حوالے سے خصوصی رپورٹ پیش کی ملاقات میں بی زیڈ یو کے حوالے سے خصوصی مشاورت بھی کی گئی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بی زیڈ یو سمیت پنجاب بھر کی تمام جامعات میں میرٹ اور ڈسپلن کو اپنی پہلی ترجیح قرار دیا انہوں نے محمد ندیم قریشی کی رپورٹ کو بھی خوش آئیند قرار دیا اور تمام تجاویز پر عمل درآمد کی یقین دھانی کرائی گورنر پنجاب نے نئے وائس چانسلر کی باقاعدہ تقرری سے قبل یونیورسٹی کے انتظامی معاملات کے حوالے سے عارضی چارج دینے کے لیے بھی مشاورت مکمل کرلی۔

رپورٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -