جنوبی پنجاب کے 6ججز کی ترقی

جنوبی پنجاب کے 6ججز کی ترقی

  

ملتان(وقائع نگار)لاہور ہائیکورٹ نے جنوبی پنجاب کے 6 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی دینے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اس سلسلے (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

میں ترقی پانے والے ججز میں شجاعباد غلام مرتضیٰ، احمد پور شرقیہ کے علی نواز، لیاقت پور کے محمد عباس، کوٹ ادو کے ضیاء اللہ خان، خانیوال کے غلام عباس اور رحیم یار خان کے عبدالرزاق شامل ہیں۔

ترقی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -