ملتان سے دنیا پور،بستی ملوک تا شجاع آباد سپیڈوبس چلانے کی منظوری

ملتان سے دنیا پور،بستی ملوک تا شجاع آباد سپیڈوبس چلانے کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سپیشل رپورٹر) ملتان کے عوام کو سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے ملتان سے دنیا پور (بقیہ نمبر23صفحہ7پر )

جبکہ بستی ملوک سے شجاعباد تک سپیڈو بسوں کے دو نئے روٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے اس ضمن میں ذرائع کے مطابق ملتان سے بستی ملوک شجاع آباد اور شجاع آباد دنیا پور تک بسپیڈو بس (Veeda)روٹ کی منظوری کے بعد آج سے ملتان دنیاپور روٹ کے لیے روڈ میپنگ شروع کردی گئی ہے، سپیڈو بس سروس کا اجراء آج 15دسمبر 2018 ہفتہ سے متوقع ہے۔
دنیا پور