اکمل برادران کی والدہ کے انتقال پر میچ میں دومنٹ کی خاموشی،تینوں بھائی لاہور روانہ

اکمل برادران کی والدہ کے انتقال پر میچ میں دومنٹ کی خاموشی،تینوں بھائی ...

  

ملتان(سٹی رپورٹر)لاہور بلیوز اور اسلام آباد کے میچ سے قبل اکمل برادران کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے دومنٹ (بقیہ نمبر33صفحہ7پر )

کی خاموشی اختیار کی گئی اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کرکٹرز سمیت میچ ریفری اور ایمپائرزسمیت دیگر آفیشل بھی موجودتھے لاہور ریجن کے کرکٹرز نے راولپنڈی کے خلاف ہور ریجن کے کرکٹرز نے کامران اکمل کے لاہور چلے جانے کی وجہ سے راولپنڈی کے خلاف سلمان بٹ نے لاہور وائٹس کی قیادت کے فرائض سرانجام دئیے قبل ازیں ٹیسٹ کرکٹر اکمل برادران کی والدہ کا انتقال ہونے کی وجہ سے اکمل برادران ایمرجنسی میں لاہور روانہ ہوگئے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہوروائٹس اور بلوز کی جانب سے کامران اکمل،عمراکمل اور عدنان اکمل شرکت کررہے تھے والدہ کے انتقال کی خبر آنے پر تینوں بھائی لاہور روانہ ہوگئے لاہور ٹیم آفیشلز کے مطابق تینوں بھائی ایونٹ میں دوبارہ شرکت کا فیصلہ خود کریں گے ۔

انتقال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -