سانحہ آرمی پبلک سکول،کل ملک بھر میں دعائیہ تقریبات

سانحہ آرمی پبلک سکول،کل ملک بھر میں دعائیہ تقریبات

  

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان )آر می پبلک سکول پشاور میں ہونے والے المناک واقع سانحہ پشاور کو 4سال مکمل ہوگئے ہیں ،16دسمبر2014کو دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول (بقیہ نمبر24صفحہ7پر )

پشاور پر حملہ کرکے بے گناہ بچوں کو شہید کردیا تھا،سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کل16دسمبر کو ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح ٹھٹھہ صادق آباد ونواح کے میں تقریبات سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا،جبکہ اسکولوں میں بچوں ،سٹاف کی طرف سے شمعیں روشن کرتے ہوئے شہدا آر می پبلک سکول پشاور ا کو خراج عقیدت وسلام پیش کیا جائے گا۔

سانحہ اے پی ایس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -