اساتذہ کو سلیوٹ کرنیکانو ٹیفکیشن ، پولیس کیلئے ’’نیا ٹاسک‘‘

اساتذہ کو سلیوٹ کرنیکانو ٹیفکیشن ، پولیس کیلئے ’’نیا ٹاسک‘‘

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ پولیس نے اساتذہ کو عزت ماب کے لقب سے پکارنے اور عزت وتکریم دینے اور سلیوٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری مراسلے (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

میں کہاگیاہے کہ اساتذہ کو اسلام نے روحانی باپ کادرجہ دیاہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں اساتذہ کوعزت کی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے ، لہذا تمام پولیس دفاتر ،تھانوں ،ناکہ بندی پوائنٹس اوردوران گشت محکمہ تعلیم سے منسلک افراد کومکمل پروٹوکول دیاجائے اور عزت وتکریم دی جائے اور ان کے جائز کام میں کسی قسم کی تاخیر نہ کی جائے ،دوران ڈیوٹی ناکہ بندی پوائنٹس پران کو سلیوٹ کیا جائے۔

نوٹیفکیشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -