عثمان بزدار کا وزیرآباد اور فیصل آباد میں ماں بیٹی اور 2نوجوانوں کے قتل کا نوٹس، رپورٹ طلب

عثمان بزدار کا وزیرآباد اور فیصل آباد میں ماں بیٹی اور 2نوجوانوں کے قتل کا ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیرآباد اور فیصل آباد میں ماں بیٹی اور 2نوجوانوں کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی اور مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب/نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -