حکومت پنجاب نے متعدد اعلی افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

حکومت پنجاب نے متعدد اعلی افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) حکومت پنجاب نے متعدد اعلی افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابقعامر ضمیر سیکرٹری زکوۃو عشر کو تبدیل کر او ایس ڈی بنا دیا گیا،سیکرٹری ہیوم رائٹس و اقلیتی امور عاصم اقبا ل کو سیکرٹری زکوۃ وعشر ،پوسٹل سروس گریڈ 22 کی ریٹائرڈ آفسر روبینہ طیب کو 3 سال کنٹریکٹ پر ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن ،ممبر بورڈ آف ریونیو طارق محمود کو تبدیل کر کے سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور ،ایم ڈی پنجاب اسمال انڈسٹریز راشد کمال الرحمان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ،کمشنر افغان رفیوجیز ریاض حمید چوہدری کوایم ڈی پنجاب اسمال انڈسٹریز تعینات کردیاگیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -