سربراہ مدنی گروپ حبیب الرحمن کا پروفیشنل گروپ کے امیدواروں کو کامیاب کرانے کا اعلان

سربراہ مدنی گروپ حبیب الرحمن کا پروفیشنل گروپ کے امیدواروں کو کامیاب کرانے ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) مدنی گروپ کے سربراہ حبیب الرحمن مدنی آج ڈی ایچ اے لاہور میں ہونے والے انتخاب میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کے لئے مدینہ سے لاہور پہنچ گئے، پروفیشنل گروپ کے امیدوار ڈاکٹر خالد چودھری اور ان کے پینل کو کامیاب کرانے کا اعلان کیا ہے، پروفیشنل گروپ کے آخری انتخابی جلسے میں سٹیج سیکرٹری کی حیثیت سے حبیب الرحمن مدنی نے اپنی خوبصورت جوشِ خطابت سے درجنوں رئیل اسٹیٹ ڈیلرز کو خوب جوش دلایا اور جلسہ کے شرکاء کو گرمایا۔

حبیب الرحمن

مزید :

صفحہ آخر -