وفاقی وزیر مذہبی اموراپنی 100روزہ کارکردگی پرآج وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری، سیکرٹری میاں محمد مشتاق اپنی ٹیم کے ہمراہ حج2019ء ایگریمنٹ سائن کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،آج وزارت مذہبی امور کی100روزہ کارکردگی پر وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔
