پرائیویٹ حج سکیم، کمپنیوں کو صوبے میں ایڈریس تبدیل کرنے کی اجازت

پرائیویٹ حج سکیم، کمپنیوں کو صوبے میں ایڈریس تبدیل کرنے کی اجازت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کو صوبے کے اندر اپنے دفاتر کے ایڈریس تبدیل کرنے کی اجازت دے دی دوسرے صوبے میں دفتر تبدیل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، ملک بھر سے اپنے ٹور آپریٹر جن کے دفاتر کی جگہ یا ایڈریس تبدیل ہوا ہے وہ اپنے حاجی کیمپوں کے ذریعے یا براہ راست انچارج سیکشن آفسر ایچ جی او وزارت مذہبی امور اسلام آباد کے نام درخواست دے سکتے ہیں۔
ایڈریس تبدیل

مزید :

صفحہ آخر -