توقیر ٹیپو نے پروفیشنل گروپ کی حمایت کر دی

توقیر ٹیپو نے پروفیشنل گروپ کی حمایت کر دی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سابق سیکرٹری توقیر ٹیپو نے آج ہونے والے انتخابات میں پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا،ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر خالد محمود چودھری نے گزشتہ 3سال تک جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے تاریخ ساز خدمات انجام دی ہیں با صلاحیت ،صالح، با کردار شخصیت ہیں صدر کی حیثیت سے اچھا ڈلیور کر سکتے ہیں،ڈاکٹر خالد محمود چودھری کو کامیاب کرانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

توقیر ٹیپو

مزید :

صفحہ آخر -