ملک نصیر کا میاں طلعت احمد کو کامیاب کرانے کا اعلان

ملک نصیر کا میاں طلعت احمد کو کامیاب کرانے کا اعلان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور کے نامور رئیل اسٹیٹ ایجنٹ NZ مارکیٹنگ کے چےئرمین ملک نصیر نے آج ہونے والے انتخابات میں میاں طلعت احمد کو کامیاب کرانے کا اعلان کر دیا،دیگر گروپ موقع پرست ہیں،ڈیلرز کو استعمال کرنے والے ہیں کسی سے کام پڑ جائے تو غائب ہونے والے ہیں میاں طلعت احمد دوستوں کا دوست ہے ہمیں اس پر فخر ہے ،رئیل اسٹیٹ کو بحران سے نکالنا ہے تومیاں طلعت احمد کو لانا پڑے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -