رئیلٹرز گروپ کا تبدیلی کا نعرہ فراڈ، میاں طلعت احمد کو کامیاب کرائیں گے،میاں عاصم

رئیلٹرز گروپ کا تبدیلی کا نعرہ فراڈ، میاں طلعت احمد کو کامیاب کرائیں گے،میاں ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈیفنس یونٹی گروپ کے چےئرمین میاں عاصم نے ڈی ایچ اے رئیلٹرز گروپ کے تبدیلی کے نعرے کو فراڈ قرار دے دیا ان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے میں ان کے نعرے سے متاثر ہو کر ان کو جائن کرنے گیا تھا چند دن میں ان کے قول فعل کے تضاد کو دیکھ کر راہ فرا ر اختیار کر لی،میاں عاصم نے کہا کہ میاں طلعت احمد ایک بہادر شخص ہے ہمارے مسائل سے آگاہ ہے آج کے دن ان کو کامیاب نہ کرایا گیا تو ٹریڈ سے بڑی زیادتی ہو جائے گی۔

میاں عاصم

مزید :

صفحہ آخر -