سپریم کورٹ ، منشاء بم ازخود نوٹس کیس کا تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ ، منشاء بم ازخود نوٹس کیس کا تحریری فیصلہ جاری

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ نے منشاء بم ازخود نوٹس کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیاہے ،جس میں کہا گیاہے کہ منشاء بم سے تمام اراضی کا قبضہ واپس لے لیا گیا ہے، ایل ڈی اے اور محکمہ مال نے بتایا ہے کہ ان کا اراضی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے،ڈی سی نے بتایا کہ 15 متاثرین کی اراضی قبضے سے واگزار کرائی گئی ہے ،درخواست گزارنے بتایا کہ سول عدالت میں یہ معاملہ عرصہ دراز سے زیر التوا ہے،اس بابت حکم دیا جاتا ہے کہ سول جج 4 ماہ میں درخواست گزار کی اراضی کا فیصلہ کریں۔

مزید :

علاقائی -