3سال سے ہمیں ذلیل و خوار کرنیوالے دوبارہ ووٹ کس منہ سے مانگ رہے ہیں، میاں بابر جاوید

3سال سے ہمیں ذلیل و خوار کرنیوالے دوبارہ ووٹ کس منہ سے مانگ رہے ہیں، میاں بابر ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بابر اینڈ برادر ڈی ایچ اے لاہور کے چےئرمین میاں بابر جاوید نے آج ہونے والے انتخابات میں الخدمت گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ3سال سے ہمیں ذلیل و خوار کرنے والے دوبارہ ووٹ کس منہ سے مانگ رہے ہیںآج کا دن الخدمت کا ہے پورے پینل کو کامیاب کرانا ہو گا میرا ووٹ الخدمت کا ہے۔

میاں بابر جاوید

مزید :

صفحہ آخر -