ایگزیکٹو گروپ کی حمایت کے بعد پروفیشنل گروپ کی کامیابی یقینی ،میاں نواز

ایگزیکٹو گروپ کی حمایت کے بعد پروفیشنل گروپ کی کامیابی یقینی ،میاں نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ایگزیکٹو گروپ ڈی ایچ اے کے سربراہ میاں نواز نے ڈاکٹر خالد محمود چودھری کے پینل کی کامیابی کی نوید سنا دی ،میاں نواز نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایگزیکٹو گروپ کی حمایت کے بعد پروفیشنل گروپ کی کامیابی یقینی ہو گئی ہے،ان کا کہنا ہے کہ فےئر اینڈ لائل گروپ ،فرینڈز بزنس گروپ ،یونٹی گروپ ،اتحاد گروپ پہلے ہی حمایت کا اعلان کر چکے ہیں،آج فیصلے کا دن ہے ڈاکٹر خالد محمود چودھری کی کامیابی کا دن ہے۔
میاں نواز

مزید :

صفحہ آخر -