سابق ڈی پی او گجرات دیگر 9ملزموں سمیت آج عدالت طلب

سابق ڈی پی او گجرات دیگر 9ملزموں سمیت آج عدالت طلب

  

لاہور(نامہ نگار)پولیس فنڈ میں بے ضابطگیوں کے کیس کی سماعت ، احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن سابق ڈی پی او گجرات رائے اعجاز کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے دیگر 9 ملزمان کے ساتھ آج 15دسمبر کو طلب کر لیاہے۔۔

مزید :

علاقائی -