میجر(ر) رفیق حسرت ایک تحریک کا نام ، 3 سال میں تاریخ رقم کی، ناصر صدیقی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے کے لاہور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس البرکہ اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو ناصر صدیقی نے آج ہونے والے انتخابات میں پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے ان کا کہا ہے کہ میجر رفیق حسرت ایک تحریک کا نام ہے 3سال سے جو انہوں نے تاریخ رقم کی ہے اس کی ایسوسی ایشن کی تاریخ میں مثال نہیں۔ ڈاکٹر خالد نے سیکرٹری کی حیثیت سے بے مثال کام کروائے ہیں صدر کی حیثیت سے وہ بڑے کام کریں گے ناصر صدیقی نے آخری انتخابی جلسے میں تاریخ ساز حاضری پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ناصر صدیقی