حکومت کا لچک کا مظاہرہ اچھااقدام ورکنگ ریلیشن میں بہتری کی امید

حکومت کا لچک کا مظاہرہ اچھااقدام ورکنگ ریلیشن میں بہتری کی امید

  

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا ہے حکومت نے ڈیڈ لاک کا خاتمہ کرکے اچھام کام کیا ہے اور اب امید کی جا سکتی ہے حکومت اور اپوزیشن کے مابین بہترین ورکنگ ریلشن شپ دیکھنے میں آئے گی ۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے ۔انہوں نے کہا حکومت کا مطالبہ ٹھیک تھا (ن) لیگ کسی اور کو پی اے سی کا چیئرمین بنوالے لیکن (ن) لیگ اپنی ضد پڑ اڑی ہوئی تھی لیکن حکومت نے لچک کا مظاہرہ کرکے اچھا کام کیا ہے اور ڈیڈ لاک کا خاتمہ کرکے اور اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کا عملی آغاز کیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -