فرینڈز انوائرمنٹل سلوشن جنرل مینجر 10جنوری کو عدالت طلب
لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت نے مکان میں دیمک کے خاتمے کے لئے وارنٹی کے ساتھ کیا جانے والاسپرے ناقص نکلنے اور دوبارہ دیمک لگنے پر فرینڈ انوائرمنٹل سلوشن جنرل منیجر نیوگارڈن ٹاؤن کو 10جنوری کو طلب کرلیاہے۔