جسٹس شجاعت علی خان کی پارلیمنٹ کو ملک کاسب سے طاقتور ادارہ قرار دلوانے کیلئے درخواست کی سماعت سے معذرت

جسٹس شجاعت علی خان کی پارلیمنٹ کو ملک کاسب سے طاقتور ادارہ قرار دلوانے کیلئے ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے پارلیمنٹ کو ملک کاسب سے طاقتور ادارہ قرار دلوانے کے لئے درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی ۔ لائیرز فاؤنڈیشن فار جسٹس کی اس درخواست کی سماعت شروع ہوئی توفاضل جج نے بوجوہ اس کیس کی سماعت سے معذرت کرلی اور درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجوادی ۔

سماعت ؍معذرت

مزید :

علاقائی -