چیف جسٹس آج جسٹس اعجاز الاحسن کے ہمراہ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرینگے

چیف جسٹس آج جسٹس اعجاز الاحسن کے ہمراہ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار آج15دسمبر کو مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن کے ہمراہ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔اس سلسلے میں پیشی فہرست جاری کردی گئی ہے ،جس میں سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار ،پرائیویٹ ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان اور مہنگے علاج ،ایل ڈی اے سٹی اورجامشورو جوائنٹ وینچرکے مقدمات شامل ہیں۔
چیف جسٹس؍سماعت

مزید :

علاقائی -