پاکستان، افغانستان اورایران کا منشیات سمگلنگ کے مسئلے کاحل تلاش کرنے پراتفاق

پاکستان، افغانستان اورایران کا منشیات سمگلنگ کے مسئلے کاحل تلاش کرنے ...

  

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان، افغانستان اور ایران نے منشیات کی سمگلنگ کے مشترکہ مسئلے کاحل تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں انسداد منشیات کی وزارت کے زیر اہتمام دو روزہ سہ فریقی اجلاس کی اختتامی نشست میں ہوا۔تینوں فریقوں نے معلومات کے تبادلے اور منصوبہ بندی اور منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام کی کارروائیوں میں اضافے سمیت علاقائی تعاون کے مختلف طریقوں پراتفاق کیا۔انہوں نے اس سلسلے میں سرحد پررابطہ دفاترقائم کرنے پربھی اتفاق کیا۔

اتفاق

مزید :

صفحہ آخر -