ساڑھے 4سالہ بچی والد سے بازیاب، ماں کے حوالے

ساڑھے 4سالہ بچی والد سے بازیاب، ماں کے حوالے

  

لاہور(نامہ نگار)میاں بیوی کی طلاق کے بعد ساڑھے 4سالہ بچی کی حوالگی کے کیس میں عدالت نے بچی والدسے بازیاب کراکے ماں کے حوالے کر دی۔مغل پورہ کی رہائشی ارم بی بی نے اپنے سابق خاوند منیر حسین سے اپنی ساڑھے4 سالہ بیٹی زویا کی بازیابی کیلئے درخواست دائر کررکھی تھی۔

مزید :

علاقائی -