ڈکیتی،چوری کی وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

ڈکیتی،چوری کی وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

  

لاہور( کر ائم رپو رٹر) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے متعدد وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی۔طلائی زیورات۔موبائل فون۔کاروں و موٹرسائیکلوں سے محروم کر دیا ذرائع کے مطابق غازی آباد، وحدت کالونی، رائیونڈ سٹی، سول لائنز، لوئر مال، اچھرہ، شالیمار، لوہاری، مانگا منڈی اور باغبانپورہ کے علاقوں میں متعدد افرادسے لاکھوں کی نقدی ، زیورات، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا گیا، کاہنہ ، شاد باغ سمیت متعدد علاقوں سے گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -