لٹن روڈ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، 20سالہ نوجوان قتل

لٹن روڈ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، 20سالہ نوجوان قتل

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)لٹن روڈ کے علاقے میں7 نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لٹن روڈ شام نگر کے 20 سالہ ذوہیب کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -