شفیق آباد، ٹریفک حادثہ میں دو بچوں کا باپ جاں بحق

شفیق آباد، ٹریفک حادثہ میں دو بچوں کا باپ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)شفیق آباد کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں گلشن راوی کارہائشی دو بچوں کا باپ 40سالہ اختر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر قانونی کاروائی کے بعد تدفین کے لیے ورثا کے حوالے کر دی ۔

مزید :

علاقائی -