وزیر اعلیٰ نے پنجاب بھر میں پولیس کے تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

وزیر اعلیٰ نے پنجاب بھر میں پولیس کے تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

  

لاہور (کرائم رپورٹر) صوبہ بھر میں پولیس کے تبادلوں پر وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے پابندی عائد کردی گئی ،پولیس کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر کیے جانے والے تبادلو ں کو حتمی فیصلہ آنے تک روک دیا گیا

مزید :

علاقائی -