نشترکالونی ،گندے نالے سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

نشترکالونی ،گندے نالے سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہو ر(کرائم رپورٹر)نشترکالونی گندے نالے سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ،پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کرکے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -