اقلیتوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،آئی جی پنجاب

اقلیتوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،آئی جی پنجاب

  

لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس مذہبی رواداری کا احترام کرتی ہے اور صوبے میں رہنے والے تمام اقلیتوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور یہی وجہ ہے کہ صوبے بھر میں پنجاب پولیس کے تمام مسیحی ملازموں کے ساتھ بڑا کھانا اور دیگر تقریبات منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اس بارے میں آئی جی پولیس پنجاب نے تمام افسران کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مزید :

علاقائی -