ڈاکٹر رضوان نصیر کا ریسکیو 1122افسروں اور ریسکیورز کی کارکردگی پر خراج تحسین

ڈاکٹر رضوان نصیر کا ریسکیو 1122افسروں اور ریسکیورز کی کارکردگی پر خراج تحسین

  

لاہور(کرائم رپورٹر )پنجاب ایمر جنسی سروس کے ہیڈ کوارٹر میں پیشنٹ ٹرانسپورٹ سروس کی سینئر مینجمنٹ کی جائزہ میٹنگ میں ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122) ڈاکٹر رضوان نصیر نے تمام ضلعی ایمرجنسی ا فسران اور ریسکیورزکو چارلاکھ تشویش ناک مریضوں کو پرائمری ہیلتھ کیئر سے بہتر صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے جدید اسپتالوں میں بروقت منتقل کرنے پرخراج تحسین پیش کی،اس سروس کا آغاز فروری 2017میں کیا گیا تھا۔میٹنگ میں ہیڈکوارٹر کے آفیسر، پرونشل مانیٹرنگ سیل کے ذمہ داران اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز نے شرکت کی۔

مزید :

علاقائی -