رائیونڈسٹی، لڑکی سے دکاندار کی بداخلاقی، تشدد ، لیڈی ڈاکٹر نے اپنے بیان کی تصدیق کر دی

رائیونڈسٹی، لڑکی سے دکاندار کی بداخلاقی، تشدد ، لیڈی ڈاکٹر نے اپنے بیان کی ...

  

لاہور(نامہ نگار)رائے ونڈ سٹی میں 17سالہ لڑکی سے دکان دار کی بداخلاقی اور تشدد سے متعلق کیس کی سیشن عدالت میں سماعت ہوئی،لیڈی ڈاکٹر نے گزشتہ روز عدالت میں دیئے جانے والے اپنے بیان لڑکی سے بداخلاقی اور تشدد کی تصدیق کردی۔جج خصوصی عدالت صنفی تشدد رحمت علی نے کیس کی سماعت کی ۔

مزید :

علاقائی -