بچوں کی لاکھوں روپے سالانہ فیسیں ادا کرنیوالے افرادکیخلاف ایف بی آر کا گھیرا تنگ

بچوں کی لاکھوں روپے سالانہ فیسیں ادا کرنیوالے افرادکیخلاف ایف بی آر کا گھیرا ...

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) بچوں کی لاکھوں روپے سالانہ فیسیں ادا کرنیوالے افراد ایف بی آر کے شکنجے میں آگئے۔ بچوں کی بھاری فیسیں د ینے والوں سے ذریعہ آمدن کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ ایف بی آر نے سکول و کالجز میں سالانہ 3 سے 4 لاکھ فیس ادا کرنیوالے غیر ر جسٹرڈ افرادکو نوٹس بھجوا دیئے ہیں۔

گھیرا تنگ

مزید :

صفحہ اول -