پاکستان کی قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز

پاکستان کی قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں،ادھار ایل این جی کے معاملے پر پاکستان اور قطر کے حکام کے درمیان مذاکرات دوحہ میں ہوں گے۔وزیر خزانہ اسد عمر قطر سے ایل این جی ادھار پر لینے کے لیے مذاکرات کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے قطر سے سالانہ 2 ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار پر لینے کی کوشش کی جائے گی۔
کوششیں تیز

مزید :

صفحہ اول -