مسیحی سرکاری ملازمین کو 18 دسمبر تک تنخواہو ں کی ادائیگی کا فیصلہ

مسیحی سرکاری ملازمین کو 18 دسمبر تک تنخواہو ں کی ادائیگی کا فیصلہ

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے کرسمس کے موقع پر تمام مسیحی سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں محکمہ خزانہ نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق تمام مسیحی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پینشن 18 دسمبر تک ادا کر دی جائے گی ۔اس فیصلے کا اطلاق اور ورک چار جڈاور کنٹی جینٹ مسیحی ملازمین پر بھی ہوگا۔

Ba

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -