شاہ محمود قریشی آج افغانستان کا دورہ کرینگے

شاہ محمود قریشی آج افغانستان کا دورہ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (صباح نیوز ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی (آج ) ہفتہ کو افغانستان کا دورہ کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی (آج )ہفتہ کو افغانستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ افغان قیادت سے دیر پا امن اور سیاسی مفاہمت کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔
شاہ محمود قریشی