آسٹریلیاکامقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کااعلان

آسٹریلیاکامقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کااعلان
آسٹریلیاکامقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کااعلان

  

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیانے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کااعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیانے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کااعلان کردیا۔آسٹریلوی وزیراعظم نے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی یروشلم کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرتے ہیں اورسفارتخانہ امن سمجھوتہ ہونے تک تل ابیب سے منتقل نہیں ہوگا۔آسٹریلیا کے اس فیصلے پر فلسطینی سراپا احتجاج ہیں انہوں نے آسٹریلیاکو امریکا کا بغل بچہ قراردیدیاہے۔

مزید :

بین الاقوامی -