بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کا جدید اورآسان طریقہ

بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کا جدید اورآسان طریقہ
بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کا جدید اورآسان طریقہ

  

چند روز قبل ہم نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا بیان سنا تھا ایک تقریب کے دوران کہ بچے دو ہی اچھے، جس کا آغاز انہوں نے اپنے گھر سے شروع کیا۔ خوبصورت بات یہ ہے کہ اب اس مہم پر عملدرآمد بھی ہونا شروع ہوگیا ہے۔ سروسز ہسپتال لاہور میں جہاں پر خواتین پر احتیاطی تدابیر بالکل مہیا کی جارہی ہے۔ اس سے پہلے کیا پروسیجر ہوتا ہے، ان کی کائونسلنگ کس طرح کی جاتی ہے ، جانتے ہیں سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر مصباح سے۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -