حکومت نے موبائل فون پر پچاس ہزار تک ڈیوٹی عائد کردی، کون سا موبائل اب کتنے میں ملے گا تمام تفصیلات جانئے

حکومت نے موبائل فون پر پچاس ہزار تک ڈیوٹی عائد کردی، کون سا موبائل اب کتنے ...
حکومت نے موبائل فون پر پچاس ہزار تک ڈیوٹی عائد کردی، کون سا موبائل اب کتنے میں ملے گا تمام تفصیلات جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمران خان صاحب نے تبدیلی کا نعرہ لگایا اور تبدیلی یہ ہے کہ سمارٹ فون عوام کی پہنچ سے دور ہوچکے ہیں۔ ہمارے اوورسیز پاکستانیز بڑی مقدار میں زر مبادلہ پاکستان بھیجتےہیں اور وہ بھی ایک سے زائد موبائل اپنے ساتھ نہیں لاسکیں گے، ان کے پرسنل موبائل کے علاوہ ان کے پاس جو موبائل ہو گا اس پر کتنے ٹیکسز لگیں گے؟ اور کتنے والا سمارٹ فون اب ہمیں کتنے روپے میں ملے گا ۔ مزید  تفصیلات جاننے کے لئے دیکھیں ویڈیو۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -