اب گاہک کے سامنے دکاندار کو مرغی ذبح کرنا ہوگی، پنجاب حکومت کا نیا قانون، دکاندار ایسا کرنے پر رضامند نہیں لیکن کیوں۔۔۔

اب گاہک کے سامنے دکاندار کو مرغی ذبح کرنا ہوگی، پنجاب حکومت کا نیا قانون، ...
اب گاہک کے سامنے دکاندار کو مرغی ذبح کرنا ہوگی، پنجاب حکومت کا نیا قانون، دکاندار ایسا کرنے پر رضامند نہیں لیکن کیوں۔۔۔

  

پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب دکاندار کو گاہک کے سامنے مرغی ذبح کرنی ہوگی، اس حوالے سے قانون سازی اور اعلانات بھی حکومت پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں کئے جارہے ہیں اور جو دکاندار گاہک کے سامنے مرغی ذبح نہیں کرے گا اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جائے گی اور اس کو حوالہ پولیس کیا جائے۔ یہ نہایت ایک اچھا اقدام ہے لیکن دکاندار کسی بھی صورت میں اس اقدام کو ماننے کرنے کے لئے تیار نہیں ہے اور اس کی وجہ کیا ہے، مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -