بلوچستان سے رکن سینیٹ سردار اعظم موسیٰ خیل انتقال کر گئے

بلوچستان سے رکن سینیٹ سردار اعظم موسیٰ خیل انتقال کر گئے
بلوچستان سے رکن سینیٹ سردار اعظم موسیٰ خیل انتقال کر گئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان سے رکن سینیٹ سردار اعظم موسیٰ خیل طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اعظم موسیٰ خیل علالت کے باعث کراچی کے ہسپتال کے زیر علاج تھے تاہم جانبر نہ ہو سکے اور انتقال کر گئے۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے اعظم موسیٰ خیل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سینیٹ میں بلوچستان کے عوام کی موثر آواز تھے۔ ذرائع کے مطابق اعظم موسیٰ خیل کی تدفین موسیٰ خیل میں کی جائے گی۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -