چیف جسٹس پاکستان سے عیسائی برادری کے وفد کی ملاقات،ڈیمز فنڈز کیلئے 15 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

چیف جسٹس پاکستان سے عیسائی برادری کے وفد کی ملاقات،ڈیمز فنڈز کیلئے 15 لاکھ ...
چیف جسٹس پاکستان سے عیسائی برادری کے وفد کی ملاقات،ڈیمز فنڈز کیلئے 15 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے عیسائی برادری کے وفد نے ملاقات کی ،وفد نے دیامر بھاشااور مہمند ڈیمز کیلئے 15 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے اقلیتی برداری کے وفد نے ملاقات کی،چیف جسٹس سے وفد کی ملاقات سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوئی ،وفد نے دیامربھاشا او رمہمند ڈیمز کیلئے 15 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔چیف جسٹس پاکستان نے اقلیتی برادری کے جذبے کو سراہا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -